اس آپریشن کو گذشتہ صدی کے دوران انٹیلیجنس کی دنیا کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیا گیا۔۔۔ لیکن انکشاف کیسے ہوگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
انکشاف ہوا ہے کہ امریکی اور جرمن انٹیلیجنس سروسز نے کئی دہائیوں تک پاکستان، بھارت اور ایران سمیت دیگر حکومتوں کی خفیہ معلومات ایک کوڈنگ مشین کے زریعے حاصل کیں۔
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اس کمپنی کی اصل خفیہ مالک سی آئی اے ہے، جس کا مغربی جرمنی کی خفیہ ایجنسی سے بھی اشتراک تھا۔ ان خبر رساں اداروں کو سی آئی اے کی ایک تاریخی داخلی دستاویز ملی جس میں اس آپریشن کو گذشتہ صدی کے دوران انٹیلیجنس کی دنیا کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیا گیا۔ سی آئی اے کی اس آپریشن کے بارے میں ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ غیر ملکی حکومتیں امریکی اور جرمنی کو اچھی خاصی رقم ادا کر رہے تھیں جبکہ ان کی خفیہ معلومات کم از کم دو ممالک کو مل جاتی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشینیں جو ’انڈیا، پاکستان کی خفیہ معلومات چراتی رہیں‘سی آئی اے نے اس کام کے لیے کرپٹو اے جی کا استعمال اس لیے کیا کہ سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری کا دنیا بھر میں چرچا تھا اور بہت سی حکومتیں اسی لیے ان کے پاس آتی تھیں۔ جن ممالک کے پیغامات چوری ہوئے ان میں ایران، انڈیا اور پاکستان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت کی پاکستانی زائرین کیلئے اجمیر شریف تک اسپیشل ٹرین چلانے کی تجویز - ایکسپریس اردوخواجہ معین الدین چشتی کا عرس 24 فروری سے شروع ہوگا جس میں پاکستان سے سینکڑوں زائرین کی شرکت متوقع ہے
مزید پڑھ »
عمر ایوب کے آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی ارکان کا عمر ایوب کی چیئر کا گھیراؤ اور حکومت کے خلاف نعرے بازی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان،چیف جسٹس کا اظہار برہمی SupremeCourt Pakistan Sindh SindhGovt Report CMSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov BBhuttoZardari SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
سجاد علی کا نیا گانا ”بارش“ مداحوں کو بھاگیاسجاد علی کا نیا گانا ”بارش“ مداحوں کو بھاگیا SajjadAli NewSong Hit Fans sajjad_official
مزید پڑھ »