بھارت کی پاکستانی زائرین کیلئے اجمیر شریف تک اسپیشل ٹرین چلانے کی تجویز
بھارتی حکومت کی طرف سے یہ تجویز کرتارپورراہداری تک رسائی دینے کے پاکستانی اقدام کے جواب کے طورپردی گئی ہے فوٹوفائلبھارت میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے بھارت جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے بھارت نے اٹاری بارڈر سے اجمیر شریف تک اسپیشل ٹرین چلانے کی تجویز پاکستانی وزارت خارجہ کوبھیجی ہے۔
لاہورسے دہلی کے مابین چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس اوردوستی بس سروس، لاہورسے امرتسر کے مابین چلنے والی دوستی بس سروس اور کھوکھراپارسے موناباؤ کے مابین چلنے والی تھر ایکسپریس بند تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
زلمے خلیل زاد کی ملا برادر سمیت طالبان کی سینئر قیادت سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبریاض (وقار نسیم وامق) سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »