مشینیں جو ’انڈیا، پاکستان کی خفیہ معلومات چراتی رہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

مشینیں جو ’انڈیا، پاکستان کی خفیہ معلومات چراتی رہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

کوڈ مشینیں جو امریکہ، جرمنی کے لیے ’انڈیا، پاکستان اور ایران کی خفیہ معلومات چراتی رہیں‘

امریکی انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے اور جرمن انٹیلیجنس بی این ڈی کے اشتراک سے معلومات چوری کرنے کے اس انتہائی حساس پروگرام کی تفصیلات امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، جرمن براڈ کاسٹر ذی ڈی ایف، اور سوئس چینل ایس آر ایف نے شائع کی ہیں۔

سی آئی اے کی اس آپریشن کے بارے میں ایک رپورٹ یں کہا گیا کہ ’غیر ملکی حکومتیں امریکی اور جرمنی کو اچھی خاصی رقم ادا کر رہے تھے جبکہ ان کی خفیہ معلومات کم از کم دو ممالک کو مل جاتی تھیں۔‘ اصل میں کریپٹب اے جی کی مشکوک ڈیلنگز کے بارے میں کئی سال سے باتیں کی جا رہی ہیں۔ کریپٹب کے سوئس ملازمین کو شک تھا کہ معاملے میں کچھ گڑبڑ ہے۔

ایک وقت تھا جب ان کے بینک آمروں کے لوٹے ہوئے اربوں ڈالر رکھتے تھے بغیر یہ دیکھے کہ اس دولت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقحکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف
مزید پڑھ »

بل گیٹس 99 ارب روپے کی کشتی خریدنے کے لیے تیار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوپاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردووقار حسن کے 21 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار 71 رنز میں وقار حسن کی ایک سینچری اور 6 نصف سنچریز شامل تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:57