بل گیٹس 99 ارب روپے کی کشتی خریدنے کے لیے تیار - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بل گیٹس 99 ارب روپے کی کشتی خریدنے کے لیے تیار - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

بہت جلد وہ دنیا کی پہلی ہائیڈروجن سے چلنے والی سپر یاٹ کے مالک بھی بن جائیں گے BillGates World Dawnnews

برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کیکے مطابق 370 فٹ کی ایکوا لگژری شپ کو ڈچ کمپنی سینوٹ نے ڈیزائن کیا ہے اور اس کی قیمت 'بس' 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ہے۔

اس میں ہائیڈروجن اور آکسیجن کا امتزاج بجلی فراہم کرکے اسے چلنے میں مدد دیتا ہے جبکہ اس عمل میں گیس کی جگہ پانی بنتا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس اکثر اس طرح کی کشتیوں میں تعطیلات مناتے ہیں مگر اب تک انہوں نے خود کوئی سپریاٹ نہیں خریدی بلکہ کرائے پر لینے کو ترجیح دیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتلال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔
مزید پڑھ »

جہلم کے ایک گھر میں پہلے چوری پھر ڈکیتی - ایکسپریس اردوجہلم کے ایک گھر میں پہلے چوری پھر ڈکیتی - ایکسپریس اردوگھر سے پہلے 50 لاکھ روپے چوری ہوئے اور اس کے کچھ گھنٹوں بعد ڈکیتوں نے خواتین سے زیورات اتروا لیے، متاثرہ خاندان
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:58