جہلم کے ایک گھر میں پہلے چوری پھر ڈکیتی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جہلم کے ایک گھر میں پہلے چوری پھر ڈکیتی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گھر سے پہلے 50 لاکھ روپے چوری ہوئے اور اس کے کچھ گھنٹوں بعد ڈکیتوں نے خواتین سے زیورات اتروا لیے، متاثرہ خاندان

دینہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے گھر میں پہلے چوری ہوئی بعد ازاں انہیں ڈکیت لوٹ کر چلے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں مقیم پاکستانی نژاد برطانوی خاندان اپنے پرانے گھر میں سامان رکھنے کے بعد نئے گھر میں رات گزارنے چلا گیا اور جب صبح گھر واپس پہنچے تو تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور سامان بکھرا ہوا تھا، گھر پہنچنے پر پتا چلا کہ چور رات کو 50 لاکھ روپے چوری کرکے باآسانی فرار ہوچکے تھے۔

گھر کے مرد واقعے کی اطلاع اور مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچے، چوری کا مقدمہ ابھی درج ہوا ہی تھا کہ 5 مسلح افراد ان کے گھر میں داخل ہوئے اور خواتین سے زیورات بھی اتروا کر لے گئے جب کہ خواتین کے پرس میں موجود برطانوی پونڈز بھی لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ افراد کے بیان کی روشنی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس ٹیم نے موقع واردات سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردی ہیں جلد ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعبڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دی
مزید پڑھ »

حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیاحکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »

پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے ...پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے ...'پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے' اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کا بیان بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »

پہلے اور اب کے کراچی ميں بہت فرق ہے، ناصرشاہپہلے اور اب کے کراچی ميں بہت فرق ہے، ناصرشاہوزير اطلاعات سندھ ناصر شاہ کہتے ہیں کہ پہلے شہر کی آبادی کم تھی لیکن اب آبادی میں اضافے کےساتھ حالات کچھ اور ہيں SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:55