یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے 3 ماہ میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے نئےسوشل میڈیا رولزکی منظوری دے دی ہے، اور عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی 3 ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ یوٹیوب، فیس بک، ٹویٹر سمیت تمام کمپنیاں رجسٹریشن کرانے کی پابند اور کمپنیوں کیلئے 3 ماہ میں وفاقی دارالحکومت میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کمپنیوں کو ایک سال میں ڈیٹا سرور بنانا ہوں گے جب کہ سوشل میڈیا کمپنیوں پر پاکستان میں رابطہ افسر تعینات کرنے کی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔

اداروں اور ملکی سلامتی کے حوالے سے بات کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوسکے گی، ۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیشنل کوآرڈینیشن اتھارٹی بنائی جائے گی، ملکی اداروں کو نشانہ بنانے، ممنوعہ مواد اور ہراسگی کی شکایت پر اکاؤنٹ بند کر سکے گی۔ اتھارٹی سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ویڈیوز نہ ہٹانے پر ایکشن لے گی اوراگر کمپنیوں کی جانب سے تعاون نہ کیا تو ان کی سروسز معطل کر دی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیتمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایک شخص کی منجمد دریا میں گرنے کی وجہ گوگل میپس قرار - Amazing - Dawn Newsایک شخص کی منجمد دریا میں گرنے کی وجہ گوگل میپس قرار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

برنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیابرنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا
مزید پڑھ »

برنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیابرنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:43