گوگل میپس نیوی گیشن کے لیے اسمارٹ فونز کی سب سے مقبول اپلیکشن ہے اور اکثر افراد منزل تک پہنچنے کے لیے اس سے مدد لیتے ہیں۔ مگر کیا اس میں دکھائے جانے والے راستوں پر آنکھیں بند کرکے چل دینا ٹھیک ہے؟ کم
از کم ایک شخص نے ایسا کیا اور برف سے جمے دریا میں جاگرا۔کے قریب اسٹون آرچ برج میں پیش آیا جہاں یہ شخص برف سے جمے دریا مسیسپی کے اوپر سے پیدل چلتا ہوا گزر رہا تھا کہ اچانک برف کی تہہ ٹوٹنے سے پانی میں جاگرا۔
جب اس سے برف سے جمے دریا پر چلنے کی وجہ پوچھی گئی تو اس نے دعویٰ کیا کہ گوگل میپس نے اسے ایسا کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ویسے خیال رہے کہ اس شخص کا دعویٰ اس لیے بھی حیران کن ہے کیونکہ گوگل میپس میں سرخوں کو ہی دکھایا جاتا ہے اور ایپ میں کسی غلطی کی وج ہسے ایسا کہہ بھی دے تو بھی صارف کو ارگرد کے ماحول کو ذہن میں رکھ کر ہی اپنی منزل کا رخ کرنا چاہیے۔
سائمن ویکرٹ نامی شخص اسمارٹ فونز کے ڈھیر کو برلن کی خالی سڑکوں پر لے کر گھومتے رہے اور جس گلی میں بھی وہ گئے، وہاں اچانک گوگل میپس پر ریڈ نشان کے ساتھ ٹریفک ہیوی زون نمودار ہوگیا، جس کے نتجے میں ڈرائیورز نے ان گلیوں سے بچ کر دوسرے مقامات سے منزل کا رخ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
مومنہ مستحسن ایک بار پھر سوشل میڈیا تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردومومنہ اس لباس میں غریبوں کی امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر لگ رہی ہیں، سوشل میڈیا صارف کی تنقید
مزید پڑھ »
مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »
‘ایک دن کی بحث سے مہنگائی کا حل نہیں نکلے گا’اضح رہے کہ قومی اسمبلی میں آج مہنگائی پر بحث ہوگی۔۔۔ بلاول نے اس پر مزید کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہ
مزید پڑھ »