‘ایک دن کی بحث سے مہنگائی کا حل نہیں نکلے گا’

پاکستان خبریں خبریں

‘ایک دن کی بحث سے مہنگائی کا حل نہیں نکلے گا’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اضح رہے کہ قومی اسمبلی میں آج مہنگائی پر بحث ہوگی۔۔۔ بلاول نے اس پر مزید کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں قومی اسمبلی میں ایک دن کی بحث سے مہنگائی کا حل نہیں نکلے گا، پہلی بار ملک میں آٹے کا بحران پیدا ہوا۔

واضح رہے کہ مہنگائی سے تنگ غریبوں کیلئے وزیراعظم نے گھی، دالیں، چینی اور چاول سستے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی کابینہ اٹھارہ ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری آج دے گی۔ وزیر اعظم نے فروری سے جون تک ہر ماہ یوٹیلیٹی اسٹور کو 2 ارب روپے سبسڈی کی مدمیں دینے کا فیصلہ کیا۔ ملک بھر کے سات ہزار ہوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء دستیاب ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »

مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعوانمولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »

مومنہ مستحسن ایک بار پھر سوشل میڈیا تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردومومنہ مستحسن ایک بار پھر سوشل میڈیا تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردومومنہ اس لباس میں غریبوں کی امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر لگ رہی ہیں، سوشل میڈیا صارف کی تنقید
مزید پڑھ »

قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمودقطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمودقطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعچوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:50