سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج ریکارڈ LoC Pakistan India DawnNews
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور میجر سمیت 3 بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔کے مطابق بھارتی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں لائن آف کنٹرول کے جندروٹ اور نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 10 شہری زخمی ہوگئے۔
بیان کے مطابق پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ایک بھارتی فوجی کو ہلاک کردیا جبکہ ایک بھارتی میجر سمیت 3 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹیں تباہ ہوئیں اور ان میں آگ بھڑک اٹھی۔بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOC
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOCFiring IndianArmy CitizensKilled CheckPost pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »