پاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

Pakistan Turkey

اسلام آباد:پاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز ہوگیا ہے،وفود کی سطح کی پہلی باضابطہ ملاقات وفاقی وزیر علی زیدی اور ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹ کے درمیان ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوئی، ملاقات سے قبل علی زیدی کی جانب سے ترک وزیر اور ان کے ساتھیوں کا بھرپور خیر مقدم کیا گیا۔ ملاقات میں بلیو اکانومی میں پاکستان اور ترکی کے اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ پاکستان اور ترکی کے مابین اشتراک کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات چیت کی گئی اس کے علاوہ پاکستان اور ترکی کے مابین شپ یارڈ آپریشن میں تعاون مستحکم کرنے پر زور دیا گیا۔

ملاقات میں ترک وفد نے سی پیک میں تعاون پر بھی دلچسپی کا اظہار کیا جبکہ ترک کمپنیوں کو کراچی اور گوادر میں قائم ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے ترک جہازوں پر پاکستانی سی فئیرز کی تعیناتی کی پیشکش کی جبکہ دوہزار بیس میں پاکستان میں ہونے والے بین الاقوامی شپنگ ایکسپومیں ترک کمپنیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے | Abb Takk Newsپاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی کے درمیان 2 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
مزید پڑھ »

حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گااسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے، مشیر خزانہ حف
مزید پڑھ »

ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:20