حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ

پاکستان خبریں خبریں

حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing

کور کمانڈر حملہ کیس: 9 ملزمان کی سزائے موت برقرار، 2 بری

اس دوران ترکی کی فوج نے حلب کے مغرب میں واقع دیہات ميزناز اور الشيخ علی میں شامی فوج کے ٹھکانوں اور تعیناتی کے مقامات کو نشانہ بنایا جب کہ شامی فوج نے"الفوج 46" کے اطراف اور حلب کے دیہی علاقے میں ترکی کی فوج کی تعیناتی کے مقامات پر گولہ باری کی۔ حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں میں وقتا فوقتا متبادل میزائل باری کے سوا مجموعی طور پر خاموشی دیکھی جا رہی ہے۔ شامی فوج میزائلوں کے ذریعے سراقب شہر کے اطراف تعینات شامی اپوزیشن گروپوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتی ہے۔

المرصد گروپ کے مطابق الفوج 46 میں تعینات ترکی کی فوج نے کفر حلب نامی قصبے میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کیے۔ روسی فوج کے لڑاکا طیاروں نے بھی کئی فضائی حملے کیے جن میں حلب کے مغربی دیہی علاقے میں کفرناہا قصبے کے اطراف کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتاسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:19:13