ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، بھارت - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، بھارت - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

بھارت نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کردیا

بھارت نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان دے کر بھارت کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔کے مطابق بھارت کے وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ترک صدر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا کہ 'بھارت جموں و کشمیر سے متعلق تمام حوالہ جات کو مسترد کرتا ہے اور وہ بھارت کا اٹوٹ اور لازمی حصہ ہے'۔رویش کمار نے مزید کہا کہ 'ہم ترک قیادت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بھارت کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے اور حقائق کی صحیح تفہیم پیدا کریں، جس میں پاکستان سے بھارت اور خطے کو دہشت...

بھارتی قابض فوج بدستور انسانی حقوق کی پامالی میں مصروف ہے جہاں نوجوانوں اور بزرگوں سمیت خواتین و بچوں پر بھی تشدد جاری ہے اور انہیں گھروں پر محصور کردیا گیا ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہیں اور طلبہ مسلسل 99ویں روز بھی اسکولوں، کالجوں اور جامعات نہیں جاسکیں جبکہ ان کے امتحانات کی تیاریوں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

امریکا سمیت دنیا بھر میں موجود کشمیریوں نے بھارتی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور عالمی انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے بھی بھارت کو صورت حال معمول پر لانے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 1989 سے متعدد مسلح گروپ بھارتی فوج اور ہمالیہ کے علاقوں میں تعینات پولیس سے لڑتے آئے ہیں اور وہ پاکستان سے انضمام یا کشمیر کی آزادی چاہتے ہیں۔یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کےلیے رکھتا ہے،ترک صدرکشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کےلیے رکھتا ہے،ترک صدرپاکستان کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھنے کا عزم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Turkey TayyabErdogan
مزید پڑھ »

ہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn Newsہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ہمارے لیے کشمیر وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn Newsہمارے لیے کشمیر وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وزیراعظم اورانکی حکومت اردوان،ترکی کی جمہوریت سے سیکھیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وزیراعظم اورانکی حکومت اردوان،ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
مزید پڑھ »

پاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاقپاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاقپاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاق ArifAlvi pid_gov MoIB_Official Turkey President RTErdogan VisitPakistan WelcomeErdoganToPakistan ErdoganInPakistan BilateralRelationship Economic Trade
مزید پڑھ »

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:37:18