پاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاق ArifAlvi pid_gov MoIB_Official Turkey President RTErdogan VisitPakistan WelcomeErdoganToPakistan ErdoganInPakistan BilateralRelationship Economic Trade
ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں موجود وسیع گنجائش سے بھر پور استفادہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔یہ اتفاق رائے صدر عارف علوی اور انکے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کے درمیان جمعرات کی شام اسلام آباد میں ایک ملاقات کے دوران طے پایا۔انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اور موثر تجارتی اور اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر بھی زور دیا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان وسیع تر اور کثیر الجہتی رابطوں پر اظہار مسرت...
انہوں نے کہا کہ اعلیٰ سطح کی اسٹرٹیجک کونسل کے چھٹے اجلاس سے پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہونگے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے صدر رجب طیب اردوان کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور مسئلہ کشمیر پر انکے اصولی موقف پر شکریہ ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کی جانب سے منتخب حکومت کے خلاف سازش کا اعتراف ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
برطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہبرطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہ BritishScientists UK TestingNewCoronavirusVaccine Mice InfectiousDisease SpreadRapidly GOVUK
مزید پڑھ »
امریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزامامریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام America Iran Sanctions StateDept DeptofDefense POTUS
مزید پڑھ »
شہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوسپارک کی رپورٹ کے مطابق سالانہ 35000 بچے سزا کی وجہ سے اسکول چھوڑ رہے ہیں،درخواست
مزید پڑھ »
حکومت کا بچے کی پیدائش پر والدین کو 3 لاکھ روپے دینے کا اعلانایتھنز: یونان کی حکومت نے ملک میں آبادی بڑھانے کے لیے بچے کی پیدائش پر بچے کو 2 ہزار یورو بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کی حکومت نے ملک میں تیزی سے کم ہونے والی آبادی کو بڑھانے کے لیے والدین کو بچے کی پ
مزید پڑھ »