حکومت کا بچے کی پیدائش پر والدین کو 3 لاکھ روپے دینے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ایتھنز: یونان کی حکومت نے ملک میں آبادی بڑھانے کے لیے بچے کی پیدائش پر بچے کو 2 ہزار یورو بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔کے مطابق یونان کی حکومت نے ملک میں تیزی سے کم ہونے والی آبادی کو بڑھانے کے لیے والدین کو بچے کی پیدائش پر رقم بطور بونس دینے کا اعلان کیا۔
رپورٹ کے مطابق یونان میں 2050 تک 36 فیصد آبادی 65 سال سے زائد عمر کی ہوگی، جو ملک کی بقاء کے لیے مشکلات پیدا کرسکتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یونان میں 2016 میں بچوں کی پیدائش کی شرح 8.5 فیصد تھی جبکہ اموات کی شرح 11.2 فیصد رہی تھی۔ محکمہ شماریات کی رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے عوام میں آبادی بڑھانے کی ترغیب دینا شروع کردی۔یونانی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہر بچے کی پیدائش پر شادی شدہ جوڑے کو فی بچہ 2 ہزار یورو تحفے کے طور پر دیے جائیں گے۔
حکومت نے آبادی بڑھانے کے حوالے سے شروع کی جانے والی مہم کے لیے خطیر رقم بھی مختص کردی۔ رپورٹ کے مطابق یونانی حکومت کی پیش کش ملک میں بسنے والے دیگر یورپین ممالک کے باشندوں کے لیے بھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک آرٹیکل جو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تقریباً بیس ہزار سے زائد مرتبہ شیئر کیا گیا ہے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائنندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین کے خطاب کی کاپی پھاڑنے پر بڑا جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ہے اس دعویٰ کے جھوٹے ہونے کی تصدیق نینسی پیلوسی کے آفس نے بھی کی ہے۔
مزید پڑھ »
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
مزید پڑھ »
دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایتپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کی زیرصدارت انتظامی سیکریٹریز کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے تمام وزرا کو شارٹ، میڈیم اور طویل مدت پلان تشکیل
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ اجلاس: حکومت کی جانب سے 15 ارب کا ریلیف پیکج، متعدد وزرا کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی کے سدباب کیلئے حکومت کی جانب سے 15 ارب کے ریلیف پیکج پر متعدد وزرا نے تنقید کی۔
مزید پڑھ »