برطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہ BritishScientists UK TestingNewCoronavirusVaccine Mice InfectiousDisease SpreadRapidly GOVUK
نتائج آئندہ چند ہفتوں میں سامنے آنے کا امکان ہے۔یہ تجربہ کرنے والے امپیریل کالج لندن کے محققین کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک محفوظ اور قابل اثر حل نکالنا ہے۔فرانسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کا کسی جانور پر تجربہ کرنے کا آغاز انہوں نے سب سے پہلے کیا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق انہوں نے ویکسین چوہے کے جسم میں داخل کردی ہے اور امید ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں وہ...
دیکھ سکیں گے کہ ان کا خون اور قوت مدافعت کا ردعمل کیسا ہوتا ہے۔خیال رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرچکی ہیں جب کہ عالمی ادارہ صحت نے اس کے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے کے خدشات بھی ظاہر کیے ہیں۔تاہم ویکسین کی ایجاد ایک محنت طلب کام ہے جس میں عام طور پر انسانوں اور جانوروں پر سالہا سال تجربات کے بعد کامیابی ملتی ہے جس کے بعد حکام اور متعلقہ اداروں کو اس بات کی تصدیق کرنی ہوتی ہے کہ یہ ویکسن محفوظ اور قابل اثر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ CoronaVirus Pakistan Afghanistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ CoronaVirus pid_gov MoIB_Official Afghanistan Cooperation
مزید پڑھ »
حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس پھیلانے والے ممکنہ جاندار کا نام سامنے آگیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاماسکو : روسی عدالت نے معروف یوٹیوبر کو ٹرین میں سنسنی پھیلانے کے جرم میں قید کی سزا سنادی، یوٹیوبر نے چین کے ہلاکت خیز کورونا وائرس متاثر ہوکر ٹرین میں بےہوش ہونے کا ڈرامہ کیا تھا۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے مزاحیہ ویڈیو بناکر
مزید پڑھ »