کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ CoronaVirus Pakistan Afghanistan

ٹیسٹنگ کی سہولت بلا معاوضہ فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ بڑا تعاون کرنے کا فیصلہ کرکے انسانیت کی عظیم مثال قائم کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے پاکستان افغانستان کو کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی سہولت بلا معاوضہ دے گا۔ ذرائع کے مطابق

افغانستان کو کورونا وائرس ٹیسٹنگ سہولت فراہمی کا فیصلہ انسانی بنیاد پر کیا گیا، افغانستان کے مشتبہ مریضوں کے کورونا تشخیصی ٹیسٹ این آئی ایچ میں ہوں گے۔ حکومت افغان کورونا کے مشتبہ مریضوں کے نمونے اسلام آباد بھجوائے گی، کورونا وائرس کے ایک تشخیصی ٹیسٹ پر 7 ہزار روپے لاگت آتی ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان نے پاکستان سےکوروناوائرس ٹیسٹ سہولت کیلئےدرخواست کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستانیوں کو چین سے واپس لانے کا حکمکرونا وائرس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستانیوں کو چین سے واپس لانے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے متعلق حکومتی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلانے والے ممکنہ جاندار کا نام سامنے آگیا - Health - Dawn Newsکورونا وائرس پھیلانے والے ممکنہ جاندار کا نام سامنے آگیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں‌ مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاکورونا وائرس میں‌ مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاماسکو : روسی عدالت نے معروف یوٹیوبر کو ٹرین میں سنسنی پھیلانے کے جرم میں قید کی سزا سنادی، یوٹیوبر نے چین کے ہلاکت خیز کورونا وائرس متاثر ہوکر ٹرین میں بےہوش ہونے کا ڈرامہ کیا تھا۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے مزاحیہ ویڈیو بناکر
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus China
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:47:32