کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کےلیے رکھتا ہے،ترک صدر

پاکستان خبریں خبریں

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کےلیے رکھتا ہے،ترک صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھنے کا عزم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Turkey TayyabErdogan

اسلام آباد:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر بھی ترکی کے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے رکھتا ہے، پاکستان آکر خود کو کبھی اجبنی محسوس نہیں کیا۔

ترک صدر نے تحریک خلافت کا نہایت محبت سے تذکرہ کرتے ہوئے مولانامحمد علی جوہراورمولانا شوکت علی جوہر کی خدمات کو سراہا اورکہا کہ وہ نہیں بھولے،اسد اللہ غالب اورمولانا محمد علی جوہرمشترکہ قابل احترام ہستیاں ہیں،جوہربرادران اورغالب نےتحریک خلافت کے لیے بھرپورآوازبلندکی۔ رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی پاکستان کی حمایت کرتےرہیں گے،انسداد دہشت گردی کےلیےپاکستان کےساتھ تعاون جاری رکھیں گے،کوئی سرحداورفاصلہ ہمارے دلوں میں دیوارحائل نہیں کرسکتا۔

رجب طیب اردوان نے مزید کہا کہ فلسطین اورکشمیرسمیت دیگرتنازعات کاپرامن حل ضروری ہے، قبلہ اول پراسرائیلی حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے،القدس سےمتعلق امریکی اقدامات امن منصوبہ نہیں،مشرق وسطیٰ میں امن کےلیے ٹرمپ کا منصوبہ اصل میں بیت المقدس پر قبضے کا امریکی منصوبہ ہے، بیت المقدس کودنیا کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑاجاسکتا۔

اس سے قبل پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا،اجلاس کاآغازتلاوت قرآن پاک سےہوا۔ترک صدر کا اراکین پارلیمنٹ نے تالیاں بجا کر استقبال کیا، اراکین معزز مہمان کے احترام میں کھڑے ہوگئے، پارلیمنٹ میں پہلے ترکی اور پھر پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوکشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف میں دباؤ کے باوجود پاکستان کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہیں، اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

ہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn Newsہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ہمارے لیے کشمیر وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn Newsہمارے لیے کشمیر وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک پاکستان تعلقات قابل رشک، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے: اردوانترک پاکستان تعلقات قابل رشک، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے: اردوان
مزید پڑھ »

کشمیر ہمارے لیے وہی ہے جو آپ کے لیے ہے، اے اللہ ہمارا یہ اشتراک قائم رہے:ترک صدرکشمیر ہمارے لیے وہی ہے جو آپ کے لیے ہے، اے اللہ ہمارا یہ اشتراک قائم رہے:ترک صدرکشمیر ہمارے لیے وہی ہے جو آپ کے لیے ہے، اے اللہ ہمارا یہ اشتراک قائم رہے:ترک صدر Turkish President Erdogan Deliver Historic Address NAofPakistan مرحبااردگان PakistanWelcomesErdogan Turkey RTErdogan PakTurkey trpresidency pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو پاکستان کے لیے ہے. ترک صدر ر کا پارلیمنٹ سے خطابکشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو پاکستان کے لیے ہے. ترک صدر ر کا پارلیمنٹ سے خطابکشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو پاکستان کے لیے ہے. ترک صدر ر کا پارلیمنٹ سے خطاب Pakistan Turkey ErdoganInPakistan WelcomeErdoganToPakistan KashmirIssue Addresses Parliament PMImranKhan RTErdogan trpresidency pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:18