ترک پاکستان تعلقات قابل رشک، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے: اردوان

پاکستان خبریں خبریں

ترک پاکستان تعلقات قابل رشک، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے: اردوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ترک پاکستان تعلقات قابل رشک، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے: اردوان مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ترک صدر نے کہا ہے کہ ترک پاکستان تعلقات سب کے لئے قابل رشک ہیں، پاکستان اور ترکی مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار کے حامل ہیں، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے۔

ترک صدر کا کہنا تھا ہمارے دکھ اور خوشیاں مشترکہ ہیں، پاکستان کے ساتھ دل کا رشتہ ہے، پاکستانی بہن بھائیو، آپ سے نہیں تو کس سے محبت کریں گے، سرمایہ کاروں کے بڑے گروپ کے ساتھ پاکستان آیا ہوں۔ انہوں نے کہا دباؤ کے باوجود ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو تعاون کا یقین دلاتا ہوں، مستقبل میں بھی پاکستان کا ساتھ دیتے رہیں گے، ہر دکھ، درد میں ساتھ دینے پر پاکستانی قوم کا شکر گزار ہوں۔

ترک صدر نے کہا عالمی برادری نے شام کے عوام کو تنہا چھوڑ رکھا ہے، ترکی شام کے عوام پر 40 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے، مظلوم مسلمانوں کو جابرانہ حملوں سے بچانا مقصد ہے، مظلوم مسلمانوں کا ساتھ دینا ہمارا مذہبی اور اخلاقی فرض ہے، ترک قوم 35 سال سے علیحدگی پسند تنظیموں سے نبرد آزما ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے لیے کشمیر وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn Newsہمارے لیے کشمیر وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوکشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف میں دباؤ کے باوجود پاکستان کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہیں، اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ترک صدر کا دورہ، کیا نیا اقتصادی بلاک تشکیل پارہا ہے ؟Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ترک صدر کا دورہ، کیا نیا اقتصادی بلاک تشکیل پارہا ہے ؟
مزید پڑھ »

پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے: ڈیرن سیمیپاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے: ڈیرن سیمی‘پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ میرا دوسرا گھر ہے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates DarrenSammy PSLV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:30:52