پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے: ڈیرن سیمی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے: ڈیرن سیمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

‘پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ میرا دوسرا گھر ہے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates DarrenSammy PSLV

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کو شروع ہونے میں 6 روز باقی رہ گئے ہیں۔ پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی نے کراچی میں انفرادی ٹریننگ کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے۔

ملک میں پھر ہوگی کرکٹ کی بہار، سب کوبے چینی سے پی ایس ایل فائیو کے آغاز کا ہے انتطار۔۔ ٹیموں نے کمر کسنا شروع کردی۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ان ایکشن ہوئے اور جم کر ٹریننگ کی۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میڈیا پر آکر عمران خان سے متعلق جو مرضی کہو، عزت اللہ دینے والا ہے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی
مزید پڑھ »

”میں گرفتار ہوا تو پیپلز پارٹی کی تحریک یہ خاتون چلائیں گی“ بلاول بھٹو نے واضح اعلان کردیا”میں گرفتار ہوا تو پیپلز پارٹی کی تحریک یہ خاتون چلائیں گی“ بلاول بھٹو نے واضح اعلان کردیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

عالمی اقتصادی ترقی کے لئے ممالک کے درمیان معمول کے تبادلوں کو جلد از جلد بحال کیا جانا چاہیے ، چین کی وزارت خارجہعالمی اقتصادی ترقی کے لئے ممالک کے درمیان معمول کے تبادلوں کو جلد از جلد بحال کیا جانا چاہیے ، چین کی وزارت خارجہعالمی اقتصادی ترقی کے لئے ممالک کے درمیان معمول کے تبادلوں کو جلد از جلد بحال کیا جانا چاہیے ، چین کی وزارت خارجہ ForeignMinistrySpokespersonGengShuang China Resumed Exchanged EconomicGrowth
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےپی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:25:07