پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے، سیمی پی ایس ایل کیلئے پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹر ہیں۔

پی ایس ایل فائیو کا میلہ 20 فروری سے پاکستان میں سجے گا، ایونٹ میں شرکت کیلئے غیرملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔پشاور زلمی پی ایس ایل کیلئے اپنی تیاریوں کا آغاز 14 فروری سے کراچی میں کرے گی، دوسری جانب برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کو بھی پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا میدان سجنے میں اب صرف 9 دن باقی رہ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شائیقین کرکٹ کا انتظار اب ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان
مزید پڑھ »

ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکململتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکمل
مزید پڑھ »

حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے - Sport - Dawn Newsحفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےپی ایس ایل: زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےويسٹ انڈين پليئرڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے ۔ سیمی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پشاور زلمی کیلئے کھیلیں گے۔ SamaaTV PSL5
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹوموجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی پاکستان کا کامیاب پروگر
مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی رہنما کے ’فرار‘ ہونے پر پی پی پی کی حکومت پر سخت تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:32