ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکمل

پاکستان خبریں خبریں

ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکمل مکمل تفصیل جانیے:

ملتان: انضمام الحق کے شہر ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے جس کی تیاری مکمل ہونے پر سیکورٹی انتظامات کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ہے جبکہ تینوں میچز میں ملتان سلطان کی کامیابی کیلئے ٹیم کے آنر علی خان ترین بھی کافی حدتک مطمئن ہیں۔

جنوبی پنجاب کے دلوں کی دھڑکن ملتان سلطان کی ٹیم 26 ،28 اور 29 فروری کو ملتان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے تین میچز کھیلے گی جس میں پہلا میچ پشاور دوسرا کراچی جبکہ تیسرا کوئٹہ کی ٹیم سے ہو گا جس کو دیکھنے کیلیے شائقین کرکٹ نے مختلف کیٹیگری کی پینتیس ہزار ٹکٹیں خرید لی ہیں، تاہم علی خان ترین شائقین کرکٹ کی جانب سے شاندار سپورٹ ملنے پر ٹیم کی کامیابی کیلیے کافی حدتک مطمئن ہیں۔

پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کی سکیورٹی کیلئے پولیس نے ائیر پورٹ سے اسٹیڈیم تک 300 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر کے 25 سو اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں جبکہ پارکنگ کیلئے فاطمہ جناح کالونی کا انتخاب کر کے شائقین کرکٹ کیلئے سو بسوں پر مشتمل شٹل سروس چلانے کا بھی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ اسٹیڈیم میں دس بیڈز کا عارضی ہسپتال بنا کر سول ڈیفنس نے فرضی مشقیں شروع کر دی ہیں اور اسی سلسلے میں اسٹڈیم کے راستوں پر تجاوزات کا بھی خاتمہ کر دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا میدان سجنے میں اب صرف 9 دن باقی رہ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شائیقین کرکٹ کا انتظار اب ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان
مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیپی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیکراچی: قومی ایئرلائن کی نئی انتظامیہ کے اقدامات کے باعث پی آئی اے کے خسارے میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے ہیڈ آفس میں پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی انتظامیہ کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، بتایا گ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:05