موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ احساس کے نام پر موجودہ حکومت شہیدوں کے کام کا کریڈٹ لینا چاہتی ہے، احساس کے نام پر مذاق کیا جارہا ہے، بجٹ پیش کیا گیا تو کہا تھا یہ عوام کے معاشی حقوق پر حملہ ہے، حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے عوام کے معاشی حقوق کی حفاظت کرے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ آئی ایم ایف کے لوگ تعینات ہیں اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کرتے ہیں، پی ٹی آئی آئی ایم ایف ڈیل کے بعد پاکستان کی معیشت پاکستان کی نہیں رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان کا بھائی قتلبٹگرام: (روزنامہ دنیا) عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا، موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی
مزید پڑھ »
دلی نے نریندر مودی کی بی جے پی کو کیوں رد کیا؟بی جے پی نے دلی کے اسبملی انتخات جیتنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی تھی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت تمام سرکردہ رہنماؤں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی، اس کے باوجود بی جے پی کو شکست فاش ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے
مزید پڑھ »
چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے عہدے سے استعفے کی تردید کردیچئیرمین ایف بی آر کے عہدے کی خبریں گردش میں تھیں، جن کی تردید خود شبر زیدی نے کی۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
’آئی جی سندھ پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام‘کراچی: (دنیا نیوز) ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ انہوں نے پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئی جی کلیم امام پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام لگا دیا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو معاشی صورتحال اور مہنگائی پر مکمل طور پر بات کرنا چاہئے۔ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے۔
مزید پڑھ »