دلی نے نریندر مودی کی بی جے پی کو کیوں رد کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

دلی نے نریندر مودی کی بی جے پی کو کیوں رد کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

DelhiResults: دلی نے نریندر مودی کی بی جے پی کو کیوں رد کیا؟

3- بی جے پی نے انتخابی مہم میں شاہین باغ کو بنیاد بنا کر نفرت اںگیز اور منفی مہم چلائی۔ اس میں کیجریوال کو ذاتی طور پر ہدف بنایا گیا۔ انھیں 'غداروں' اور „دہشت گردوں‘ کا حامی کہا گیا۔ ایک سینیئر رہنما نے خود کیجریوال کو ہی دہشت گرد قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ ان کے پاس اس بیان کو ثابت کرنے کے لیے پختہ ثبوت موجود ہیں۔تصویر کے کاپی رائٹدلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے فتح کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا '' آئی لو یو...

بی جے پی نے عوام کو بار بار یہ بھی یاد دلایا کہ شاہین باغ کے سبب پوری دلی متاثر ہو رہی ہے۔ جبکہ عام آدمی پر شاہین باغ کے واقعات کا کوئی اثر نہیں پڑ رہا تھا۔ 6- بی جے پی کی انتخابی مہم میں مسلمانوں کے خلاف پہلی بار اس قدر کھل کر نفرت کا اظہار کیا گیا جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ حالانکہ اترپردیش کے عام انتخابات اور اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں کے خلاف نعرے سنے گئے لیکن اتنے بڑی لیڈروں کے منہ سے نہیں جنتا دلی میں۔ بی جے پی صرف نفرت کی بنیاد پر الیکشن جیتنا چاہتی تھی۔ یہ حکمت عملی مودی اور امت شاہ گجرات میں استعمال کرتے رہے ہیں۔ اس مہم میں جن الفاظ کی گونج بار بار سنائی دی وہ تھے 'غدار، دہشت گرد، شاہین باغ، پاکستان، اور مسلمان .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری
مزید پڑھ »

شبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاشبر زیدی نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صحت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر جانے کے بعد اب چیئرمین
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاچیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ SamaaTV ShabbarZaidi
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے عہدے سے استعفے کی تردید کردیچیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے عہدے سے استعفے کی تردید کردیچئیرمین ایف بی آر کے عہدے کی خبریں گردش میں تھیں، جن کی تردید خود شبر زیدی نے کی۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیابی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:16