حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پی ایس ایل سے پہلے پاکستانیوں کیلئے بڑا سرپرائز

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا گیا ہے اور اب وہ انٹرنیشنل مقابلوں میں باؤلنگ کر سکیں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن آئی سی سی کی منظور شدہ لاہور کی مقامی یونیورسٹی کی بائیو مکینک لیب میں لیا گیا جس میں ان کے بازو کا خم 15 ڈگری کی قانونی حد میں پایا گیا۔آئی سی سی کی جانب سے حتمی اعلان ہونے کے بعد محمد حفیظ عالمی مقابلوں کے ساتھ ساتھ پاکستان سپر لیگ میں بطور آل راؤنڈر باؤلنگ کروا سکیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں انگلش کرکٹ بورڈ نے قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا تھا جس کے سبب وہ انگلش کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ایونٹس کے ساتھ ساتھ عالمی ایونٹس میں شرکت سے محروم ہو گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیامحمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »

انگلش بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر عائد پابندی اٹھالیانگلش بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر عائد پابندی اٹھالیمحمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر انگلش بورڈ کا بیان بھی آگیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Hafeez BowlingAction
مزید پڑھ »

حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمرحفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمر
مزید پڑھ »

شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخشبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخاسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو ان کا متبادل دیکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں،ان کی طبعیت خراب ہے اور وہ لمبی چھٹیوں پر
مزید پڑھ »

حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »

حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمرحفیظ شیخ مشیر خزانہ کے طور پر کام جاری رکھیں گے: اسد عمر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:37