پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے آغاز کا بے چینی سے انتظار ہے۔
شائقین کرکٹ میں مقبول ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کا بے چینی کے ساتھ انتظار ہے۔ انہوں نے اس امر کا اظہار کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مختصر گفتگو میں کیا۔ پی ایس ایل فائیو میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اسٹیڈیم پہنچ کر پریکٹس کی۔ بھرپور سیکوریٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچنے والے ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ لیگ کی تیاری کیلئے اسٹیڈیم آیا ہوں،بے صبری سے پی ایس ایل فائیو کا انتظار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےويسٹ انڈين پليئرڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے ۔ سیمی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پشاور زلمی کیلئے کھیلیں گے۔ SamaaTV PSL5
مزید پڑھ »
پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو: غیرملکی کرکٹرز کی آمد شروع، ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل سیزن 5 ، ڈیرین سیمی کراچی ایئر پورٹ پہنچے تو مداحوں نے انہیں دیکھ کر کیا کام کیا ؟ زبردست خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کا میلہ سجنے کیلئے تیار ہے اور