لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کا میلہ سجنے کیلئے تیار ہے اور
تیاریاں بھی مکمل ہوچکی ہیں جس کے بعد اب غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو گیاہے کیونکہ ڈیرن سیمی ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ بھی گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی کراچی ایئر پورٹ پر پہنچنے تو مداح انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے اور انہوں نے ہیرو کھلاڑی کے ساتھ سیلیفیاں بھی بنوائیں جبکہ
غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستانی شائقین کرکٹ اور مداحوں کے درمیان گھل مل گئے ۔ ڈیرین سیمی نے پاکستان آمد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہاں پر آ کر بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے ۔ڈیرن سیمی پی ایس ایل فائیو کے لیے پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹر ہیں۔ پشاور زلمی اپنی تیاریوں کا آغاز 14 فروری سے کراچی میں کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو: غیرملکی کرکٹرز کی آمد شروع، ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
مزید پڑھ »
دلی نے نریندر مودی کی بی جے پی کو کیوں رد کیا؟بی جے پی نے دلی کے اسبملی انتخات جیتنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی تھی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت تمام سرکردہ رہنماؤں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی، اس کے باوجود بی جے پی کو شکست فاش ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا پاکستان میں مہنگائی کی وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟جب کسی بھی شعبے یا صنعت میں کچھ مخصوص افراد یا کمپنیاں ضرورت سے زیادہ منافع یا اجارہ داری قائم کرنے کے لیے گٹھ جوڑ کر لیتی ہیں تو اسے کارٹلائزیشن کہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
دبئی، شیخ حمدان نے اونٹ کو پاس بلایا تو کیا ہوا؟ ویڈیو وائرلدبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن راشد المکتوم نے اونٹ کو نام لے کر بلایا تو اونٹ ان کے پاس دوڑا چلا آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے دو اونٹوں
مزید پڑھ »
ثانیہ مرزا نے اپنا وزن کیسے کم کیا ؟بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی ایک پوسٹ میں وزن کم کرنے کا حل بتا دیا SamaaTV
مزید پڑھ »
فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »