'میڈیا پر آکر عمران خان سے متعلق جو مرضی کہو، عزت اللہ دینے والا ہے' - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

'میڈیا پر آکر عمران خان سے متعلق جو مرضی کہو، عزت اللہ دینے والا ہے' - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جو آئیڈیاز کے پیچھے کشتیاں جلا کر جاتا ہے اور واپس نہ جانے کا فیصلہ کر لیتا ہے، عمران خان PMImranKhan startups islamabad DawnNews

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عزت اور ذلت دینے والی ذات بھی اللہ کی ہے لہٰذا شام کو میڈیا پر آکر عمران خان سے متعلق جو مرضی کہو عزت اللہ دینے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جو آئیڈیاز کے پیچھے کشتیاں جلا کر جاتا ہے اور واپس نہ جانے کا فیصلہ کر لیتا ہے، جب آپ ہار نہ مانتے ہوئے بار بار کوشش کرتے ہیں اور اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں تو مضبوط ہوجاتے ہیں اور اپنے مشن کے قریب پہنچ جاتے ہیں۔' انہوں نے کہا کہ 'اللہ نے انسان کو جو طاقت دی ہے وہ پوری زندگی میں اس طاقت کا 4 فیصد بھی استعمال نہیں کرتا اس لیے کیونکہ انسان ڈرتا ہے، تجربات اور ناکامیوں سے خوفزدہ ہوتا ہے، یہ خوف ہی ہوتا ہے جو انسان کو اس کی اصل طاقت کے استعمال سے روکتا ہے۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیورات کی دکان پکوڑہ سموسہ شاپ میں تبدیل؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیازیورات کی دکان پکوڑہ سموسہ شاپ میں تبدیل؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیاچکوال، لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  کچھ عرصہ سے پاکستان میں کاروباری برادری بھی
مزید پڑھ »

17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیںنیویارک: امریکی شہر نیویارک میں ایک 21 سالہ لڑکے نے اپنی 17 سالہ دوست کو قتل کر کے اس کی لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔21 سالہ کلارک نے اس قتل کا ارتکاب چند ماہ قبل کیا تھا اور اب اس پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔کلارک نے اپنی دوست کو قتل کرن
مزید پڑھ »

پنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹپنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹلاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہشتم کا اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع میں آج ہشتم کی اسلامیات کا پرچہ 11 بجے شروع ہونا تھا، تاہم یہ پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہشتم کلا
مزید پڑھ »

امریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزامامریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزامامریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام America Iran Sanctions StateDept DeptofDefense POTUS
مزید پڑھ »

شہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوشہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوسپارک کی رپورٹ کے مطابق سالانہ 35000 بچے سزا کی وجہ سے اسکول چھوڑ رہے ہیں،درخواست
مزید پڑھ »

سرکاری گاڑی پر ڈرفٹنگ اور برن آوٹ مارنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیاسرکاری گاڑی پر ڈرفٹنگ اور برن آوٹ مارنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک کا جادو آج کل نوجوانوں کے سر چڑھ کر بول رہاہے جس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:29