لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک کا جادو آج کل نوجوانوں کے سر چڑھ کر بول رہاہے جس کے
باعث اکثر اوقات لڑکے مصیبت میں بھی پڑ جاتے ہیں تاہم اب سوشل میڈیا پرا یسی ویڈیو وائر ہو گئی ہے جسے دیکھ کر شہری غصے میں آ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیونیوز کے صحافی ارشد وحید چوہدری نے سوشل میڈیا پرا یک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نوجوان سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی پر ڈرفٹ کرتا ہو ا دکھائی دیتا ہے ۔ ویڈیو میں گاڑی کی ہری نمبر پلیٹ نظر آ رہی ہے جس پر GAE-083رجسٹریشن نمبر درج ہے جس سے یہ ظاہر ہو تا...
کہ یہ گاڑی سرکاری ہے اور عوام کے ٹیکس کے پیسے سے خریدی گئی ہے اور ممکنہ طور پر اس کی مینٹیننس بھی سرکاری خرچ سے ہی ہوتی ہو گی ۔ ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان مسلسل گاڑی کے ٹائروں سے ” برن آوٹ “ مار رہاہے جس کے باعث ٹائر شدید متاثر ہوتے ہیں اور ان کی لائف میں بھی بہت زیادہ کمی ہو جاتی ہے اور کبھی کبھار تو یہ پھٹ بھی جاتے ہیں ۔اگر اس کے بارے میں یہ جملہ کہا جائے کہ ” مال مفت دل بے رحم “ تو غلط نہ ہو گا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »
شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھ »
بیٹھ کر پیشاب کرنا صحت کے لیے کس قدر فائدہ مند ہے؟مغرب کے بہت سے معاشروں میں بچوں کو ذہنوں میں یہ ڈالا جاتا ہے کہ لڑکے کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہیں جب کہ لڑکیاں بیٹھ کر پیشاب کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »
نئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی
مزید پڑھ »