نئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

نئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

نئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی مکمل تفصیل جانیے:

نئی دہلی: مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی، بی جے پی 13 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی جس کے نتائج کا اعلان آج کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی 57 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر ہے جبکہ بی جے پی 13 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ کانگریس نئی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں اس بار بھی کوئی نشست نہیں جیت سکی، 2015 میں عام آدمی پارٹی نے 70 میں سے 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتری Delhi ElectionResults2020 AAP Heads Big Win BJP4India INCIndia AamAadmiParty PMOIndia India
مزید پڑھ »

ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌گے۔وائٹ ہائوسٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌گے۔وائٹ ہائوسٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌ گے۔ وائٹ ہائوس Trump USA WhiteHouse VisitToIndia February Ahmadabad PMOIndia narendramodi WhiteHouse realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN
مزید پڑھ »

قوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیاقوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو سستی اشیاءاور روزگار کی فراہمی کا منصوبہ
مزید پڑھ »

دہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتری Delhi ElectionResults2020 AAP Heads Big Win BJP4India INCIndia AamAadmiParty PMOIndia India
مزید پڑھ »

دِلی انتخابات: عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرنے کو تیاردِلی انتخابات: عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرنے کو تیارانڈیا میں دِلی کی اسمبلی کے لیے ڈالے جانے والے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی رجحانات کے مطابق حکمراں جماعت ‏عام آدمی پارٹی واضح برتری حاصل کرتی نظر آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌گے۔وائٹ ہائوسٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌گے۔وائٹ ہائوسٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌ گے۔ وائٹ ہائوس Trump USA WhiteHouse VisitToIndia February Ahmadabad PMOIndia narendramodi WhiteHouse realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-07 14:03:21