انڈیا میں دِلی کی اسمبلی کے لیے ڈالے جانے والے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی رجحانات کے مطابق حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی واضح برتری حاصل کرتی نظر آ رہی ہے۔
Getty Images
ووٹنگ کے بعد تمام ایگزٹ پولز میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کو دوبارہ اقتدار میں آنے کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن بی جے پی کے بہت سے رہنماؤں نے دعوی کیا تھا کہ ایگزٹ پول کے نتائج غلط ثابت ہوں گے اور حکومت بی جے پی کی بنے گی۔لیکن منگل کی صبح 70 سیٹوں پر آنے والے ابتدائی رجحانات بتاتے ہیں کہ عام آدمی پارٹی کو 50 سے زیادہ سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔ ووٹ سنیچر کو ڈالے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتری Delhi ElectionResults2020 AAP Heads Big Win BJP4India INCIndia AamAadmiParty PMOIndia India
مزید پڑھ »
دہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتری Delhi ElectionResults2020 AAP Heads Big Win BJP4India INCIndia AamAadmiParty PMOIndia India
مزید پڑھ »
تعلیمی سیشن اپریل سے شروع کیا جائے، پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن - ایکسپریس اردویکم جولائی سے تعلیمی سیشن شروع کرنے کے حکومت کے فیصلے کو مستردکرتے ہیں
مزید پڑھ »
تبدیلی سرکار کاعوام کو ریلیف دینے کا بڑا پلان تیار،یوٹیلیٹی سٹورز کو 15 ارب کا بڑا پیکج فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا بڑا پلان تیار
مزید پڑھ »
حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »