ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے۔ وائٹ ہائوس Trump USA WhiteHouse VisitToIndia February Ahmadabad PMOIndia narendramodi WhiteHouse realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN
کے مطابق ٹرمپ دہلی کے علاوہ وزیراعظم نریندر مودی کے آبائی علاقے ریاست گجرات بھی جائیں گے۔ امریکی ایوان صدر کے مطابق گذشتہ ہفتے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی تھی۔ اس موقعے پر امریکی صدر نے بھارتی وزیراعظم کو اپنے دورہ بھارت کے بارے میں مطلع کیا تھا۔ دونوں
رہ نمائوںکا کہنا تھا کہ اس دورے سے دونوںملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری اور تعلقات مزید مزید مستحکم ہوںگے۔ خبر رساں ادارے'اے ایف پی' کے مطابق بھارت کے دورے پر امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی صدر کے ہم راہ ہوںگی۔ وہ دارالحکومت نئی دہلی کے علاوہ گجرات کے شہر احمد آباد کا بھی دورہ کریںگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین Coronavirus Patient Victims Symptoms Report Outbreaks MFA_China zlj517 WHO UN
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردودورے میں امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد معاہدوں کا امکان ہے، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا
مزید پڑھ »