کبھی پیار نہیں کریں گے اور نہ ہی لو میرج، لڑکیوں نے حلف اَٹھا لیا India IndianGirls Students ValentinesDay2020 ValentinesDay LoveMarriage CollegeGirls Pledge PMOIndia narendramodi amnesty unwomenindia INCIndia
پر اپنی طالبات سے یہ حلف لیا کہ وہ کبھی بھی محبت میں نہیں کریں گی۔اساتذہ نے طلبہ سے یہ عہد لینے کے لیے یہ بھی کہلوایا کہ وہ کبھی بھی ایسے شخص سے شادی نہیں کریں گی جو جہیز کا مطالبہ کرے گا اور آنے والی نسلوں میں جہیز کے لین دین کو روکنے کے لیے بیداری پیدا کریں گی۔اس کے علاوہ حلف میں محبت نہ کرنا اور محبت کی شادی نہ کرنا بھی شامل تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امراوتی کے چاندور ریلوے سٹی میں ودربا یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام ویمن آرٹ اینڈ کامرس کالج میں پیش آیا ہے۔طالبات نے اس طرح عہد...
میں اپنے آس پاس ہونے رونما ہونے والے واقعات کے پیش نظر کبھی بھی پیار نہیں کروں گی اور نہ ہی میں لو میرج کروں گی۔ میں اس شخص سے شادی نہیں کروں گی جو جہیز کا مطالبہ کرے گا۔ اگر میرے حالیہ معاشرتی حالات کے پیش میرے والدین جہیز دے کر میری شادی کرتے ہیں تو جب میں ماں بنوں گی تو میں اپنی بہو سے جہیز نہیں لوں گی۔ ساتھ ہی اپنی بیٹی کی شادی میں بھی جہیز نہیں دوں گی۔ میں مضبوط انڈیا اور صحت مند معاشرے کے لیے اپنے سماجی ذمہ داری کے طور پر یہ حلف لیتی ہوں۔خیال رہے کہ مہاراشٹر کے وردھا ضلع کے ہنگناگھاٹ میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
مایا علی اورشہریارمنور کے رقص نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی - ایکسپریس اردواداکارہ مایا علی کے بھائی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »