بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیے

پاکستان خبریں خبریں

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔

گلوکار اذان سمیع خان نے بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی اور ایک پیار بھرا پیغام لکھتے ہوئے کہا کہ ہر چند دن بعد کوئی نہ کوئی مجھے بتا رہا ہوتا ہے کہ آپ اپنے کیریئر کے ابتدائی سالوں میں ہیں اپنی فیملی اور بچوں کے بارے میں زیادہ بات نہ کیا کریں، خاموش رہیں کیونکہ یہ آپ کے کیریئر پر اثر انداز ہوگا۔

اذان کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کا مشورہ دینے والوں میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن کی میں بہت عزت کرتا ہوں اور بات کو سنجیدگی سے لیتا ہوں۔ سچ تو یہ ہے کہ میں ایسا کیسے کرسکتا ہوں وہ میرے بچے ہیں، مجھے متاثر کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا جس نے سب کے دل موہ لیے۔تفصیلات کے مطابق گلوکار اذان سمیع خان نے بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خانفضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا کیساتھ سیریز پر مشاورت جاری، رواں ماہ کسی نتیجہ پر پہنچ جائینگے: وسیم خانجنوبی افریقا کیساتھ سیریز پر مشاورت جاری، رواں ماہ کسی نتیجہ پر پہنچ جائینگے: وسیم خانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے ساتھ سیریز کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ امید ہے رواں ماہ کے آخر میں کسی موثر نتیجہ پر پہنچ جائیں گے، سیریز کے حوالے سے پروٹیز کرکٹ کے شعبہ سکیورٹی کے سربراہ کی آمد کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »

والد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتوالد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتنیویارک میگزین کے مطابق لارنس رے نامی ملزم نے اپنی بیٹی کے دوستوں کے ساتھ بدسلوکی اس وقت شروع کی تھی جب وہ سنہ 2010 میں جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی کی یونیورسٹی گئے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:40