والد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزامات

پاکستان خبریں خبریں

والد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

امریکہ میں والد پر بیٹی کے دوستوں سے بھتہ لینے، جنسی سمگلنگ اور جبری مشقت کے الزامات عائد

اس جریدے میں کہا گیا ہے کہ ان کی بیٹی نے ان کا تعارف اپنے دوستوں سے 'سچ بتانے' والے شخص کے طور پر کروایا جو بےگناہ جیل میں رہے ہیں۔ ایف بی آئی کا ایک سابق مخبر کے طور لارنس رے نیو یارک کے سابق پولیس چیف برنارڈ کیرک کے قریبی ساتھی بھی رہے تھے۔

لارنس رے نے اپنی بیٹی کے ساتھ رہائش اختیار کر لی، جہاں پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ انھوں نے خود کو باپ کی شخصیت کے طور پر پیش کیا اور 'تھراپی' سیشنز کا آغاز کیا۔ استغاثہ نے لارنس رے پر الزام عائد کیا ہے کہ طلبا کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد انھوں نے اپنے متاثرین کو تفتیشی سیشنوں کا نشانہ بھی بنایا جس میں انھوں نے جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے طلبا کو زہردینے یا ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر کے نقصان پہنچایا۔انھوں نے مبینہ طور پر ان طلبا پر نیند میں کمی، جنسی ذلت اور جسمانی تشدد جیسے حربے استعمال کرتے ہوئے اعترافات کا مطالبہ بھی کیا۔

ان پر الزام ہے کہ انھوں نے طلبا سے بھتہ لینے کے لیے زبردستی لیے گئے اعترافی بیانات کو استعمال کیا، جو متاثرین نے دیگر طریقوں کے ساتھ ساتھ، اپنے والدین کی بچت کو ختم کرنے اور ادھار لے کر ادا کرنے کی کوشش کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے زبردستی جسم فروشی پر مجبور کرنے کے بعد ایک عورت سے پانچ لاکھ ڈالر سے زیادہ اکٹھا کیا، جبکہ متعدد کو بلا معاوضہ مزدوری کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’سنگھاڑے کے گودے سے بنایا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے‘‘’’سنگھاڑے کے گودے سے بنایا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے‘‘لاہور: (ویب ڈیسک) کچھ لوگ کالے اور سخت دکھنے والے پھل سنگھاڑے کی اہمیت سے واقف نہیں لیکن اس سخت اور نوکدار خول کے اندر چھپے سفید پھل میں بے شمار افادیت ہوتی ہے۔ سنگھاڑے کے گودے سے بنایا ہوا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں ماں اپنے بیٹے کے خلاف بیٹی سے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروانے پولیس کے پاس پہنچ گئی ، کیا کہانی ہے ؟ جان کر آپ بھی توبہ توبہ کریں گےبھارت میں ماں اپنے بیٹے کے خلاف بیٹی سے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروانے پولیس کے پاس پہنچ گئی ، کیا کہانی ہے ؟ جان کر آپ بھی توبہ توبہ کریں گےکانپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں ایک ماں اپنے بیٹے
مزید پڑھ »

کول پیڈ کاپاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچکول پیڈ کاپاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچکراچی ( پ ر)بین الاقوامی شہرت یافتہ چائینیز برانڈ کول پیڈ پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہونے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:41