لاہور: (ویب ڈیسک) کچھ لوگ کالے اور سخت دکھنے والے پھل سنگھاڑے کی اہمیت سے واقف نہیں لیکن اس سخت اور نوکدار خول کے اندر چھپے سفید پھل میں بے شمار افادیت ہوتی ہے۔ سنگھاڑے کے گودے سے بنایا ہوا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔
یہ پانی میں کیچڑ کے نیچے اگنے والا مخروطی شکل کا پھل ہے جس کو اردو میں سنگھاڑا اور انگریزی میں Water Chestnut کہتے ہیں۔
غذائی ماہرین کے مطابق اس میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، وٹامن بی، پوٹاشیم اور کوپر وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جبکہ اس کا ذائقہ بالکل منفرد ہوتا ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ ابلے ہوئے سنگھاڑے کھانے سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے، تھکاوٹ دور اور جسم میں خون کی ترسیل بہتر ہوتی ہے۔ سنگھاڑے کے گودے سے بنایا ہوا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے اور قبض کی شکایت دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے جب کہ ساتھ ہی معدے اور آنتوں کے زخم کے لیے بھی مقوی ہے۔علاوہ ازیں سنگھاڑا پوشیدہ امراض کے شکار مرد و خواتین کے لیے بھی ایک نعمت ہے کیونکہ اس کا استعمال کمزور مردوں اور خواتین کے ماہانہ نظام کے لیے مفید ہے ، سنگھاڑے کے سفوف میں دودھ یا دہی ملا کر استعمال کرنے سے پیچش سے آرام آتا ہے۔سنگھاڑے کو ابال کر کھایا جائے یا اس کا پاؤڈر استعمال کیا جائے یہ ہر صورت انسانی صحت کے لیے مفید...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے ٹک ٹاک کے خلاف ایکشن کا مطالبہپشاور: دنیا بھر میں مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ کے خلاف اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایکشن لے لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایکشن لیتے ہوئے جامعہ کے 5طلبا کے ٹک ٹاک اکاونٹس ڈیلیٹ کروا دیئے۔ جبکہ ایک طالب علم نے ٹک ٹاک
مزید پڑھ »
نوجوان کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیانوجوان کرکٹر نے پچ پر ہی دم توڑدیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کول پیڈ کاپاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچکراچی ( پ ر)بین الاقوامی شہرت یافتہ چائینیز برانڈ کول پیڈ پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہونے
مزید پڑھ »