نوجوان کرکٹر نے پچ پر ہی دم توڑدیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
اُڑیسا: کرکٹ فیلڈ میں ایک اور کھلاڑی کی موت نے دنیائے کرکٹ کو افسردہ کردیا، بھارتی ریاست اُڑیسا کے ضلع کندراپیڑا میں پیر کے روز 18 سالہ نوجوان کرکٹر میچ کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ستیا جیت پردھان نامی نوجوان کرکٹر کو اُس وقت دل کا دورہ پڑا جب وہ نان اسٹرائیکنگ اینڈ سے رن لینے کیلئے دوڑے مگر وکٹ کے درمیان آکر وہ اچانک گر پڑے۔ دل کا دورہ پڑتے ہی ستیا جیت پردھان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پہنچنے پر ڈاکٹرز نے اُنہیں مردہ قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوران میچ نوجوان کرکٹر چل بسانئی دیلی: بھارت میں دوران میچ 18 سالہ کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا، ستیا جیت پردھان کو اس وقت دل کا دورہ پڑا جب وہ
مزید پڑھ »
موٹے لڑکے نے اپنے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر نوجوان پڑوسن کو قتل کردیاجکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک موٹے لڑکے نے اپنے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر نوجوان
مزید پڑھ »
کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاماسکو : روسی عدالت نے معروف یوٹیوبر کو ٹرین میں سنسنی پھیلانے کے جرم میں قید کی سزا سنادی، یوٹیوبر نے چین کے ہلاکت خیز کورونا وائرس متاثر ہوکر ٹرین میں بےہوش ہونے کا ڈرامہ کیا تھا۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے مزاحیہ ویڈیو بناکر
مزید پڑھ »
نوجوان لڑکی کی لاش پڑوسی کے گھر سے برآمد لیکن پھر اہلخانہ نے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ آپ کو بھی دکھ ہوگامیرپور خاص (ویب ڈیسک) میرپورخاص میں پڑوسی کے گھر سے 16 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد
مزید پڑھ »