میرپور خاص (ویب ڈیسک) میرپورخاص میں پڑوسی کے گھر سے 16 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد
ہوئی ہے جبکہ لڑکی کے ورثاءنے بیٹی کی موت کو خود کشی قرار دے کر کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔پولیس کے مطابق میرپورخاص کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن کے رہائشی محبوب بھرگڑی کی 16 سالہ بیٹی نادیہ کی پھندا لگی لاش پڑوسی رشتہ دار کے گھر سے ملی ہے ، لڑکی دسویں جماعت کی طالبہ تھی۔متوفیہ کے والد کا
کہنا ہے کہ وہ بے روزگاری سے تنگ آکر شہر سے گاﺅں واپس جانا چاہتا تھا لیکن بیٹی گاﺅں جانے کو تیار نہیں تھی، اسی بات پر بیٹی ناراض ہو کر رشتہ دار کے گھر گئی تھی اور وہاں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش تحویل میں لے لی ہے جبکہ ورثاءنے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی سے انکار کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'بیٹے کا انتظار تھا، اس کی لاش کا نہیں'انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلعے کپواڑہ کے کُنن پوشپورا گاؤں میں سڑک کے دونوں طرف غلام محی الدین خان عرف باسط کی تصویروں والے بینرز لگے ہوئے ہیں جن پر لکھا ہے 'شہید باسط چوک'۔
مزید پڑھ »
پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »
فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »
دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »