کانپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں ایک ماں اپنے بیٹے
لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد
تفصیلات کے مطابق یہ واقع اس وقت سامنے آیا جب خاتون نے ڈی آئی جی سے رابطہ کیا اور اپنے بیٹے کے خلاف بیٹی سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرنے کیلئے کہا ۔پولیس ذرائع کا کہناہے کہ یہ خاندان کانپور میں بابو پورہ پولیس سٹیشن کی حدود میں رہائش پذیر ہے ، بیٹا تیسرے نمبر پر ہے جبکہ جس بہن کے ساتھ اس نے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی وہ سب سے چھوٹی اور پانچویں نمبر پر ہے ۔
لڑکی کی ماں کا کہناتھا کہ معتدد بار اس کے بیٹے نے بیٹی کے کمرے میں جا کر اس کی عزت پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی اور شدید بحث بھی کی ، جب اس نے انکار کر دیا تو بیٹے نے بیٹی کو سنگین نتائج کی دھمکی دینا شروع کر دی ۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی
خاتون نے اپنی شکایت میں موقف اختیار کیا ہے کہ جب لڑکی نے اپنے سسرال والوں کو بتانے کی کوشش کی تو انہوں نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی ، ایک مرتبہ تو اس نے جنسی زیادتی میں رکاوٹ بننے پر ماں اور بہن کے ساتھ کھینچا تانی بھی کی ، اس نے اپنی ماں کو دھمکی دی کہ اگر اسے خواہش پوری نہ کرنے دی گئی تو وہ اپنی بہن کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ڈالے گا ۔
لڑکی کی ماہ نے اپنے بیان میں یہ بھی بتایا کہ شادی کے فوری بعد بیٹی کو اس کے سسر کی جانب سے بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور جب اس نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کی کوشش کی تو اسے خاموش رہنے کیلئے کہا گیا اور برداشت کرنے کو کہا ۔ڈی آئی جی آننت دیو نے کہا ہم نے شکایت متعلقہ افسر کے حوالے کر دی ہے ، تحقیقات کے بعد ملزم کے خلاف الزامات درست پائے گئے تو کارروائی شروع کریں گے اور اسے مقدمہ درج کر نے کے بعد جیل بھیجیں گے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
مزید پڑھ »
حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »
اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »