عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا جس نے سب کے دل موہ لیے۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار اذان سمیع خان نے بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی اور ایک پیار بھرا پیغام بھی لکھا۔ گلوکار کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہر چند دن بعد کوئی نہ کوئی مجھے بتا رہا ہوتا ہے کہ آپ اپنے کیریئر کے ابتدائی سالوں میں ہیں اپنی فیملی اور بچوں کے بارے میں زیادہ بات نہ کیا کریں، خاموش رہیں کیونکہ یہ آپ کے کیریئر پر اثر انداز ہوگا۔
اذان سمیع خان نے کہا کہ اس طرح کا مشورہ دینے والوں میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن کی میں بہت عزت کرتا ہوں اور ان کی بات کو سنجیدگی سے لیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ میں ایسا کیسے کرسکتا ہوں وہ میرے بچے ہیں، مجھے متاثر کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر ہلال احمر بلڈ ڈونیشن کیمپ،قاسم خان سوری نے خون عطیہ کیاپارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر ہلال احمر بلڈ ڈونیشن کیمپ،قاسم خان سوری نے خون عطیہ کیا Pakistan Parliament HilalAhmar BloodDonation QasimKhanSuri NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »
اپنے بچوں کیلئے اذان سمیع خان کی جذباتی پوسٹبھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار وموسیقار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے عدنان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پرجذباتی پوسٹ میں اپنے احساسات کا اظہار کیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
عدنان سمیع نے بھارت میں رہنے کی ناقابل یقین وجہ بتا دیممبئی (ویب ڈیسک) پاکستانی میوزک انڈسٹری سے شہرت حاصل کرکے بھارت میں جا بسنے والے گلوکار
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »