بھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار وموسیقار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے عدنان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پرجذباتی پوسٹ میں اپنے احساسات کا اظہار کیا۔ SamaaTV
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 2 hours ago
پروڈیوسر، میوزک کمپوزراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اذان سمیع خان کے بارے میں یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گہ وہ نہ صرف شادی شدہ بلکہ 2 بچوں کے باپ بھی ہیں۔ اپنی بیٹی کی سالگرہ پر ایک جذباتی پوسٹ میں اذان سمیع نے واضح کیا کہ ان کے بچے ان کیلئے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔ اپنی پوسٹ کے اگلے ہی پیرا میں اذان نے لکھا کہ سچ تو یہ ہے کہ میں ایسا کیسے کرسکتا ہوں جبکہ وہ میری وضاحت کرتے ہیں، مجھے متاثر کرتے ہیں، مجھے بہتر کرنے اور بہتر بننے کیلئے دھکیلتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوسپارک کی رپورٹ کے مطابق سالانہ 35000 بچے سزا کی وجہ سے اسکول چھوڑ رہے ہیں،درخواست
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین، خسروبختیار کیلئے ریلیف پیکیج،عوام کیلئے تکلیف پیکیج، مریم اورنگزیبلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین، خسروبختیار کیلئے ریلیف پیکیج ہے لیکن عوام کیلئے تکلیف پیکیج ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا اپنے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگادیوزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت بچوں پر تشدد کی روک تھام کے اقدامات کرے، عدالت کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »