ممبئی (ویب ڈیسک) پاکستانی میوزک انڈسٹری سے شہرت حاصل کرکے بھارت میں جا بسنے والے گلوکار
عدنان سمیع نے کہا ہے کہ بھارتی شہریت حاصل کرنے کی وجہ دراصل ایک ’محبت کی داستان‘ ہے۔بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ میں پیدا ہوا، مغربی ممالک میں پلا بڑھا اور تعلیم بھی وہیں سے حاصل کی مگر میرا پیشہ مجھے بھارت لے آیا۔انٹرویو کے دوران عدنان سمیع ’مودی کے بھارت‘ کی تعریفوں میں اتنے آگے نکل گئے کہ مغربی معاشرے کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا حالانکہ ان کی پیدائش اور پرورش اسی معاشرے میں ہوئی ہے۔گلوکار عدنان سمیع جنہیں پاکستان میں اب ازراہ مذاق میجر عدنان سمیع...
عدنان سمیع خان یہ بھی بھول گئے کہ بھارت کس طرح نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے اور مظلوم کشمیری کس طرح اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔دراصل بھارتی شہریت کے متنازعہ قانون کے بعد عدنان سمیع اپنی بھارتی شہریت بچانے کے لیے ہر حد تک جانے پر مجبور ہیں اور اس کے لیے وہ ’مودی کے بھارت کی جھوٹی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے۔پاکستان کی معاشی صورتحال ،آئی ایم نے ایف نے ایسا اعتراف کرلیا کہ کسی پاکستانی کو یقین نہیں آئے...
عدنان سمیع خان کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں اپنی جگہ بنانے کے لیے ایسی باتیں کر رہے ہیں حالانکہ یہ جگہ ان کو پھر بھی نہیں ملنی اور یہ کہ اب وہ گھر کے رہے ہیں نہ گھاٹ کے۔ضرور پڑھیں: حسنات نامی صارف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ آدمی اب گھر کا رہا ہے نہ گھاٹ کا اس لیے ایسی باتیں کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردومسافر بس آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی
مزید پڑھ »
Dr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:- بھارت میں نئے وزیر اعظم کی دستکمودی کی پانچ دس سیٹیں کم ہو رہی ہیں‘ پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ گجرات کا یہ وزیر اعلیٰ اب وزیر اعظم کے دروازے پر دستک دے گا؟ یہی بات آج میں اروند کیجری وال کے بارے میں کہوں گا‘ پڑھیئے ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بھارت میں خوفناک ترین ٹریفک حادثہ ، 16 افراد ہلاکآگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھار ت کے آگرہ سے لکھنؤ جانے والے ایکسپریس وے پر خوفناک
مزید پڑھ »
شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »
نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »