نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

ایمسٹرڈیم اور کرکرادہ میں بالترتیب صبح 8 بجے اور 8.30 بجے ہونے والے دھماکوں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔ DawnNews

ایمسٹرڈیم اور کرکرادہ میں بالترتیب صبح 8 بجے اور 8.30 بجے ہونے والے دھماکوں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔ — فوٹو: شٹر اسٹاکپہلا دھماکا نیدرلینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں صبح 8 بجے ہوا دفتر کے کمرہ خطوط میں ہوا۔

دوسرا دھماکا نیدرلینڈ کے جنوب میں واقع شہر کرکرادہ کے خطوط علیحدہ کرنے والی کمپنی کے دفتر میں صبح 8.30 بجے کے قریب ہوا۔دونوں دھماکوں میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے نہیں۔ ڈچ پولیس کا کہنا تھا کہ 3 جنوری سے بھیجے جانے والے وہ لیٹر بموں کے حوالے سے تحقیقات جو ممکنہ طور پر ایک ہی شخص کی جانب سے بھیجے گئے ہیں۔

اس سے قبل ایک ہوٹل، ایک پیٹرول پمپ، ایک گیراج، ایک اسٹیٹ ایجنٹ و دیگر کو بم دھماکے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی تاہم کسی بھی واقعے میں بم پھٹ نہیں سکے تھے۔گزشتہ کیسز میں لیٹر بموں کو ایک انتباہی خط کے ساتھ بھیجا گیا تھا جس کا مواد تفتیش کاروں کی جانب سے عوام کے سامنے نہیں لایا گیا۔یہ بات بھی واضح نہیں کہ آج ہونے والے دھماکوں میں استعمال کیے گئے بم جنوری میں بھیجے گئے بم جیسے ہی تھے یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:26