بھارت میں خوفناک ترین ٹریفک حادثہ ، 16 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں خوفناک ترین ٹریفک حادثہ ، 16 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

آگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھار ت کے آگرہ سے لکھنؤ جانے والے ایکسپریس وے پر خوفناک

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

تفصیلات کے مطابق ٹرک کا ڈرائیور ایکسپریس وے کی دائیں جانب پہلی لین میں ٹائر تبدیل کر رہا تھا جوکہ دوران سفر پنکچر ہو گیا تھا تاہم اسی لین میں پیچھے سے تیز رفتار میں بس آ رہی تھی جس میں 54 افراد سوار تھے ، بس مسافروں کو موتی ہاری لے جارہی تھی کہ رات نو بج کر 50 منٹ پر ضلع فروز آباد میں ناگلہ خانگار پولیس سٹیشن کی حدود میں اس ٹرک سے ٹکرا گئی ، خوفناک تصادم کے باعث 16 افراد ہلاک ہو گئے اور 31 زخمی ہوئے جنہیں علاج کیلئے سیفائی میڈیکل کالج میں منتقل کر دیا گیاہے...

ریسکیو حکام کا کہناہے کہ بس میں زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے میں تقریب تین گھنٹے سے زائد کا وقت لگ گیا ، مسافر بے ہوشی حالت میں کھڑکیوں سے باہر کی جانب لٹک رہے تھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین : کروناوائرس بےقابو ، ہلاکتوں کی تعداد1360ہوگئیچین : کروناوائرس بےقابو ، ہلاکتوں کی تعداد1360ہوگئیچین : کروناوائرس بےقابو ، ہلاکتوں کی تعداد1360ہوگئی Coronavirus Death Toll Rises Infected XHNews PDChina CathayPak zlj517 CoronavirusOutbreak Wuhan
مزید پڑھ »

کافی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگارکافی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگارکافی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگار Coffee BonesStronger Health Research Benefits BoneDensity
مزید پڑھ »

بارات احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی ، دلہے کی جانب سے ایسا حق مہر دینے کا اعلان کہ کسی نے آج تک سوچا بھی نہیں ہوگابارات احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی ، دلہے کی جانب سے ایسا حق مہر دینے کا اعلان کہ کسی نے آج تک سوچا بھی نہیں ہوگانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں شہریت بل کیخلاف بارات احتجاجی مظاہرے میں بدل
مزید پڑھ »

افغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:06