بارات احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی ، دلہے کی جانب سے ایسا حق مہر دینے کا اعلان کہ کسی نے آج تک سوچا بھی نہیں ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

بارات احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی ، دلہے کی جانب سے ایسا حق مہر دینے کا اعلان کہ کسی نے آج تک سوچا بھی نہیں ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں شہریت بل کیخلاف بارات احتجاجی مظاہرے میں بدل

ڈاکوؤں نے ایمبولینس لوٹ لی

تفصیلات کے مطابق بی جے پی حکومت کی جانب سے متنازعہ شہریت کا قانون ان کاناپسندیدہ ترین اقدام بن گیا ہے جس کے خلاف بھارت بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس قانون کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں مختلف انداز سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔اس قانون کیخلاف بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک شخص نے اپنی شادی کو بھی احتجاجی مظاہرے میں بدل ڈالا اور اپنے منفرد احتجاج سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔اونٹ پر سوار دلہے نے شہریت قانون کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے...

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں دلہا اپنی شادی کے روز شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاجااونٹ پر بیٹھ کر بارات لایا اور اس نے ہاتھ میں بل کے خلاف ایک پوسٹر بھی اٹھا رکھا تھا نہ صرف دلہا نے بلکہ باراتیوں نے بھی پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر انگریزی میں ’شہریت متنازع قانون نا منظور‘ لکھا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلہا بارات لے کر 20 کلو میٹر دور سے اونٹ پر سوار ہو کر آیا تھا اور سارے راستے بارتیوں نے بھی پلے کارڈز اٹھا ئے رکھے ۔بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دلہے نے کہا کہ اس نے یہ...

دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے علاقے میں بھی ایک مسلمان جوڑے محمد اور اپرینا نے اپنی شادی کے دوران انگریزی میں ’شہریت متنازع قانون نا منظور‘ کے بینر اٹھائے ہوئے اور یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔یادرہے کہ بھارت بھر میں لاکھوں لوگ مودی سرکار کے مسلمان مخالف اور انتہائی متعصب اقلیتی بل کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔بچے بوڑھے ، بزرگ خواتین اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد مختلف انداز سے ان مظاہروں کا حصہ بن رہی ہے اور اپنی آواز بلند کررہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:31:58