چین : کروناوائرس بےقابو ، ہلاکتوں کی تعداد1360ہوگئی Coronavirus Death Toll Rises Infected XHNews PDChina CathayPak zlj517 CoronavirusOutbreak Wuhan
وائرس سے مجموعی طورپر ہلاکتوں کی تعداد 1360 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہونے والوں کی تعداد50ہزارسے تجاوزکرچکی ہے۔تفصیلات کےمطابق چین کے صوبہ ہوبئی میں جان لیوا کرونا وائرس کے مزید 14887 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد مجموعی طورپرچین میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد59,887 تک پہنچ گئی ہے ۔ اس سلسلے میں عالمی ادارہ صحت کی خصوصی ٹیم چین پہنچ گئی ہے ۔عالمی ادارہ صحت کی ٹیم چین میں کرونا وائرس کی وبا سے متعلق تحقیقات کرےگی۔ ایڈوانس ٹیم کی روانگی کااعلان عالمی ادارہ صحت کےسرابراہ ٹیڈرس نےکیا۔ چین...
جینیوا میں صحت کی عالمی تنظیم ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے جان لیوا کرونا وائرس پر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ ڈی جی ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈھانم نے کہا کہ ایمرجنسی کا مقصد صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کو تیز کرنا ہے، چین پر تجارتی یا سفری پابندیوں کی سفارش نہیں کر رہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اپریل تک وائرس کےخلاف جنگ پر ممکنہ طور پر ساڑھے سڑسٹھ کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔پی ایس بی انتظامیہ ہمارے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی: آل پاکستان سپورٹس بورڈ...
چین کی متعدد متاثرہ ریاستوں میں سفری پابندیاں عائد ہیں۔ حکام نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ یہ وائرس ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔اس وباء کا مرکز چینی شہر ووہان ہے، جس کی آبادی 8.
برٹش،امریکن سمیت متعدد ایئرلائنزنے چین کیلئے پروازیں منسوخ کردی، قطرائیرویز نے چین کیلئے پروازیں معطل کردی۔ ازبکستان اورایران نے بھی چین پروازوں پر پابندی لگا دی ہے ۔امریکا 220 شہریوں کوواپس لےجا چکاہے۔ کینیڈا کے 167 شہری ووہان میں موجودہیں۔ ترکی نے 42جاپان کے 560 ،بنگلہ دیش نے ، 316بھارت نے 654افراد کو ووہان شہرسے نکال لیا ہے ۔مہلک وائرس سے بچاؤ کے لئے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں ۔چین ، ملائیشیا، بنکاک ، اور خلیجی مما لک سے پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا China CoronavirusOutbreak pid_gov MoIB_Official Support Applaud
مزید پڑھ »
چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ China Coronavirus Deaths Deathtoll Patients Outbreaks Last24Hours Wuhan MFA_China zlj517 UN WHO
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
مزید پڑھ »
چین میں موجود ہر پاکستانی شہری کا خصوصی خیال رکھا جائے، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کے معاملے پر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں موجود ہر پاکستانی شہری کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستانیوں کو چین سے واپس لانے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے متعلق حکومتی
مزید پڑھ »