چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

Read more: China WHO Coronavirus Newsonepk

تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد اب 34 ہزار پانچ سو 46 تک پہنچ گئی ہے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے چین کے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں بنائی گئی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت کے مسئلے سے نمٹنا ہو گا اور اس پر ’مستقل طور پر پابندی عائد کرنا‘ ہو گی۔ چین کا ہر وہ صوبہ جس کی آبادی 30 ملین سے زائد ہے وہاں عوامی مقامات پر چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈ ہینم گبریسس کا کہنا ہے کہ وائرس کی روک تھام کے لیے 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی رقم درکار ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ یہ رقم بہت ہے لیکن اگر ہم نے کورونا کی روک تھام کے لیے تیاریاں نہ کیں تو یہ رقم بہت کم ثابت ہو گی۔

خیال رہے کہ اس جان لیوا وا ئرس سے دنیا بھر کے 27 ممالک متاثر ہوئے ہیں، جن میں جاپان، سنگاپور، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، ہانگ کانگ، آسٹریلیا، امریکہ، ملیشیاء، جرمنی، تائیوان، ماکاؤ، ویتنام، فرانس، متحدہ عرب امارات، کینیڈا، فیلپائن، بھارت، برطانیہ، روس، اٹلی، نیپال، کمبوڈیا، سری لنکا، فن لینڈ، سویڈن، بیلجیئم اور اسپین شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

امریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ نے چینی فوج کے چار افسروں کے خلاف اس الزام کے تحت فرد جرم عائد کی ہے کہ انھوں نے ہیکنگ کے ذریعے مبینہ طور پر 14 کروڑ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات کو چرایا تھا۔
مزید پڑھ »

چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ China Coronavirus Deaths Deathtoll Patients Outbreaks Last24Hours Wuhan MFA_China zlj517 UN WHO
مزید پڑھ »

چین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیقچین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیقچین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیق China Hubei NewCasesReported CoronavirusOutbreak InfectiousDisease
مزید پڑھ »

کورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارکورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارچین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید چار مریضوں کی شناخت کے بعد اسے عوام کے لیے فوری اور سنگین خطرہ قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:32