چین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

چین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

چین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیق China Hubei NewCasesReported CoronavirusOutbreak InfectiousDisease

ہیں، مقامی صحت حکام نے یہ اطلا ع دی ہے۔ہوبے کے صوبائی صحت کمیشن نے بد ھ کے روزبتایا ہے کہ منگل کے روز 6756مشتبہ کیسز کو طبی معائنے کے بعد صحت مند قرار دیا گیا ۔صوبائی دارالحکومت ووہان سے 1104نئے مریضوں اور 72نئی اموات کی اطلاعات ملی ہیں۔شیا گان میں109نئے مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایچو اور ہوانگ گانگ سے نئے مصدقہ کیسز کی تعداد بالترتیب 71اور 66

ہے۔صوبہ میں منگل تک 417مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیاگیا جس سے منگل تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 2639ہوگئی ہے ۔ہوبے میں منگل تک نوول کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 33366تک پہنچ گئی ہے جبکہ 1068اموات واقع ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ 7241مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ اموات کی شرح 3.2فیصد رہی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

امریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ نے چینی فوج کے چار افسروں کے خلاف اس الزام کے تحت فرد جرم عائد کی ہے کہ انھوں نے ہیکنگ کے ذریعے مبینہ طور پر 14 کروڑ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات کو چرایا تھا۔
مزید پڑھ »

چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ China Coronavirus Deaths Deathtoll Patients Outbreaks Last24Hours Wuhan MFA_China zlj517 UN WHO
مزید پڑھ »

کورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارکورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارچین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید چار مریضوں کی شناخت کے بعد اسے عوام کے لیے فوری اور سنگین خطرہ قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:19:07