مزید پڑھئے :
آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر فیروز آباد میں آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر مسافر بس روڈ کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 16 مسافر ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈبل ڈیکر مسافر بس نئی دلی سے بہار جارہی تھی کہ اس دوران آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر ایک ٹرک ڈرائیور سڑک کے کنارے ٹائر تبدیل کررہا تھا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موبائل میں مصروف لڑکی بس کے نیچے کچلی گئیلندن: برطانیہ میں نابالغ لڑکی موبائل چلاتے ہوئے اتنی مصروف ہوئی کہ سڑک پر بس نے جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ہولناک حادثہ برطانیہ کے علاقے واٹ وچ میں گزشتہ ماہ پیش آیا، غم زدہ والدین نے دیگر افراد کو تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
نشے میں دھت مسافر نے پرواز کا رخ تبدیل کرا دیالندن : پولیس آئس لینڈ جانے والے مسافر بردار طیارے کو زبردستی ایڈنبرگ لیجانے والے مسافر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا، مسافر نے نشے کی حالت میں اپنا موبائل فون بھی چبا لیا۔تفصیلات کے مطابق مسافر بردار طیارے کا رخ تبدیل کروانے کا انوکھا واقعہ برطانیہ میں
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 90450 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 77346 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »
عائزہ واحد خاتون ہے جس کے ساتھ میں نے فلرٹ نہیں کیا، دانش تیمور - ایکسپریس اردوعائزہ سے بات کرکے احساس ہوا کہ یہ بہت سلجھی ہوئی خاتون ہے، دانش تیمور
مزید پڑھ »
افغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
مزید پڑھ »