نشے میں دھت مسافر نے پرواز کا رخ تبدیل کرا دیا

پاکستان خبریں خبریں

نشے میں دھت مسافر نے پرواز کا رخ تبدیل کرا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

نشے میں دھت مسافر نے پرواز کا رخ تبدیل کرا دیا ARYNewsUrdu

لندن : پولیس آئس لینڈ جانے والے مسافر بردار طیارے کو زبردستی ایڈنبرگ لیجانے والے مسافر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا، مسافر نے نشے کی حالت میں اپنا موبائل فون بھی چبا لیا۔

تفصیلات کے مطابق مسافر بردار طیارے کا رخ تبدیل کروانے کا انوکھا واقعہ برطانیہ میں پیش آیا جہاں ایک نشے میں دھت مسافر نے پہلے اپنا موبائل فون چبایا پھر مانچسٹر سے آئس لینڈ جانے والے ایزی جیٹ کی پرواز کو زبردستی ایڈنبرگ لے گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر نے دوران پرواز بیگ سے شراب کی بوتل نکالی اور پینا شروع کردی اس کے بعد نشے کی حالت میں 44 سالہ مسافر نے طیارے کے عملے کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔

طیارے کے عملے نے مسافر کو سیٹ پر بیٹھنے اور رویہ درست کرنے کا کہا تو اس نے اپنا موبائل فون نکالا اور چبانا شروع کردیا، چند لمحے بعد فون سیٹ پر گرا اور سلگنا شروع ہوگیا جس کے بعد عملے کے ایک فرد نے اسے اٹھا کر پانی کے گلاس میں ڈالا تاکہ طیارے میں آتشزدگی سے بچا جاسکے۔ پرواز کے ایڈنبرگ پر لینڈ کرنے کے بعد پولیس نے طیارہ عملے کی شکایت پر 44 سالہ مسافر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا تھا جہاں اس نے شور مچانے، تشدد کی دھمکیوں اور نسلی تبصروں کا اعتراف کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »

کروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین Coronavirus Patient Victims Symptoms Report Outbreaks MFA_China zlj517 WHO UN
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے والاملزم گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہ PTIGovernment PatwariSystem Reintroduce Punjab PunjabGovt Pakistan GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI PunjabLandRecordAuthority
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:17:47