مزید پڑھئے :
کراچی:
دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ واحد لڑکی ہے جس کے ساتھ میں نے فلرٹ نہیں کیا بلکہ سیدھا شادی کی پیشکش کی تھی۔ حال ہی میں دانش تیمور نے ماریہ واسطی کے شو میں اپنی اور عائزہ خان کی شادی سے متعلق کئی دلچسپ باتیں بتائیں۔ ماریہ واسطی نے دانش تیمور سے پوچھا کہ آپ نے عائزہ کو شادی کے لیے کیسے منایاجس پر دانش تیمور نے کہا مجھے عائزہ سے محبت تھی وہ واحد خاتون ہے جس کے ساتھ میں نے فلرٹ نہیں کیا۔دانش تیمور نے بتایا کہ میں نے پہلی بات عائزہ سے یہی کی تھی کہ مجھے آپ سے شادی کرنی ہے، میں نے گھومنے پھرنے اور ملاقاتوں کے حوالے سے کوئی بات ہی نہیں کی۔ دانش نے مزید بتایا کہ اس وقت فیس بک سے قبل آرکٹ ہوتی تھی اور ہم...
عائزہ سے بات کرکے احساس ہوا کہ یہ بہت سلجھی ہوئی خاتون ہے اور انہیں میرے گھر میں ہونا چاہیے اور اس طرح میں نے ان سے شادی کا پوچھا اور یہ بھی کہا کہ میں آپ کی والدہ سے ملنا چاہتاہوں تو میں عائزہ سے ملنے سے پہلے ان کی والدہ سے ملا اور شادی کی بات کی۔دانش تیمور نے شادی سے قبل کا ایک دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا کہ عائزہ سے ملنےسے تقریباً 10 برس قبل ایک لڑکی مجھ سے شادی کرنے کی خواہشمند تھی لیکن اس وقت میں پڑھ رہا تھا لہذا یہ ممکن نہیں تھا تو میں نے منع کردیا جس پر اس لڑکی نے کہا کہ بات کچھ اورہے تم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
نڑیاں ، گیس ہیٹر سے آتشزدگی,3 سالہ بچی جاں بحق ،خاتون جھلس گئینڑیاں ، گیس ہیٹر سے آتشزدگی,3 سالہ بچی جاں بحق ،خاتون جھلس گئی Abbottabad GasHeaterExplosion GirlKilled Woman Burnt Rescued pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »
انڈیا میں زندہ جلائی گئی خاتون دم توڑ گئیانڈیا میں ایک کالج لیکچرر جن کو مبینہ طور پر اسی شخص نے آگ لگا دی تھی جس پر انہوں نے کئی ماہ تک انہیں سٹاک کرنے یعنی ان کا پیچھے کرنے کا الزم لگایا تھا، اپنے زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیں، جینیفر قطر
مزید پڑھ »
خواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکم
مزید پڑھ »